حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «غررالحکم» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:
قال امیرالمؤمنین علیه السلام:
اَلْكَريمُ يَرى مَكارِمَ أَفْعَالِهِ دَيْنًا عَلَيْهِ يَقْضِيهِ، وَ اَللَّئيمُ يَرى سَوَالِفَ إِحْسَانِهِ دَيْنًا لَهُ يَقْتَضِيهِ.
امیرالمؤمنین امام علی علیهالسلام نے فرمایا:
کریم شخص اپنے اچھے اور نیک اعمال کو اپنے ذمہ قرض سمجھتا ہے جسے وہ ادا کرتا ہے اور کمینہ شخص اپنے پہلے احسانات کو اپنے حق میں قرض سمجھتا ہے جسے وہ وصول کرتا ہے۔
غررالحکم، ح۲۰۳۱ و ۲۰۳۲.









آپ کا تبصرہ